گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں صرف تین نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے
شہر میں 15 مثبت ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی ، 176 مقامات پر فوگنگ کی گئی
پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
ملک کے بیشتر حصوں میں آج اور کل بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔
تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر 31 جولائی اور یکم اگست کو بند رہیں گے
صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار طلب کر لیے گئے ہیں، ذرائع
پریشر ہارن والی گاڑیوں کا بھی اسلام آباد میں داخلہ ممنوع ہوگا، آئی جی اسلام آباد
عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کر دیا۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
فائرنگ کا واقعہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب پیش آیا۔
اسلام آباد میں ترقیاتی نظام سے متعلق کچھ فیصلے وزیر اعظم کے پاس لے کر جا رہے ہیں، وفاقی وزیر
اسلام آباد کے سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
عدالت کے باہر ملزمان کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دی گئی
اسلام آباد میں آج سب سے زیادہ 747 کیسز سامنے آئے ہیں۔














