کفایت شعاری مہم، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہ کرنے کی تجویزMay 4, 2024ویب ڈیسک0 تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی بھی تجویز زیر غور ہے