بلوچستان: 4کھرب 19ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ منظورJune 28, 2019ایوب ترین0 بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کا حجم دو کھرب بہتر ارب روپے سے زائد جبکہ ترقیاتی اخراجات کا حجم ایک کھرب چھبیس ارب روپے سے زائد ہے ۔