ملک کیخلاف بات کرنے والے صفر ہو جائیں گے، لاہور ہائیکورٹApril 9, 2021شاکر محمود اعوان0 لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کیخلاف مقدمے کے اخراج کی درخواست الفاظ واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی