نواز شریف کے ضمانتی فیصلے کی فوری ترسیل کے ذمہ دار ملازمین کی سزائیں کالعدمJuly 6, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی اپیلیں منظور کر لیں۔