بچوں کے غیر مناسب رویے، طرز عمل اور ان کی بدتمیزی کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا جائے گا، پارلیمنٹ میں مسودہ قانون متعارف
کمیٹی کے 13ویں اجلاس میں مختلف محکموں کے قوانین اور قواعد و ضوابط میں ترامیم کی 20 تجاویز زیرغورآئیں۔
مسودہ قانون کے تحت سینیٹ اراکین کا چناوَ خفیہ کے بجائے کھلی رائے شماری سے ہوگا۔
یہ بات وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ۔
۔ پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار نے اردو میں قانون سازی کو نہیں اپنایااور اسمبلی میں پیش ہونے والے قانونی مسودہ جات انگریزی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔
حکومت اس بات کی مجاز ہوگی کہ وہ خبر رساں ادارے یا ایجنسی اور افراد کی جانب سے پیش کی جانے والی اطلاعات ، رپورٹس اور یا پھر تجزیات کو ہٹا سکے گی۔





