جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،چیف جسٹسNovember 1, 2023ویب ڈیسک0 پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا ، حکومت میں تحقیقات کرنے کی قابلیت ہی نہیں ہے:قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس