رینٹل پاور کیس،راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائدJuly 1, 2019فرید صابری0 عدالت نے ملزمان پر ریشماں اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے 7 اگست کو گواہوں کوبھی طلب کر لیا۔