نواز، شہباز کی احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے پر مشاورتDecember 23, 2018فرید صابری0 19 دسمبر 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق احتساب عدالت 24 دسمبر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائے گی