کم جونگ کے عملے نے سائیڈ ٹیبل کو رگڑ کر صاف کیا ، استمال شدہ گلاس بھی اٹھا کر لے گیا
کم جونگ اُن نے تجربے کی خود نگرانی کی، جنوبی کوریا پر سرحدی اشتعال انگیزی کا الزام
دونوں ملکوں کی سرگرمیاں ہماری سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، طاقت کا مظاہرہ جنگ کی خواہش کا ثبوت، کم جونگ اُن
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، جنگ کے حامیوں کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے، ترجمان شمالی وزارت خارجہ
میزائل نے تقریبا 100کلو میٹر کی بلندی اور 200کلو میٹر سے زیادہ کی رینج تک پرواز کی، وزارت دفاع جاپان کا دعوی
میزائل پہلے ہی اپنے ہدف پر گرچکے ہیں، جاپانی کوسٹ گارڈز کی تصدیق
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان جنگی جنون میں مبتلا ہو کر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں، شمالی کوریا
سزا سنائے جانے کے موقع پر تقریباً ایک ہزار کے قریب طلبا موجود تھے۔
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو میزائل دینا تشویشناک ہے، امریکہ
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات کی مذمت۔
جنوبی کوریا کیخلاف کسی بھی جوہری حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا، امریکہ
شمالی کوریا میں بچوں کی شرح پیدائش کم ہوتے ہوئے 1.8 پر آ گئی۔
اسرائیل جنگی قوانین کو نظر انداز کر کے غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے، کم جونگ ان
کم جونگ ان نے بحریہ کو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کی ہدایت کر دی۔
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات متوقع ہے۔














