معیشت کو بحال نہیں کیا تو بے روزگار نوجوان ہر سال تبدیلی لائیں گے، احسن اقبالDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔