حیدرآباد: پیپرز آؤٹ کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتارMay 10, 2019ویب ڈیسک0 گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں پیپرز آؤٹ کرنےکے الزام میں پولیس نے تعلیمی بورڈ کے پبلشر ٹھیکیدار کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔