ٹوئٹر نےایک بار پھر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیاDecember 11, 2022ویب ڈیسک0 آئی فون صارفین کو بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 11 ڈالر جب کہ دیگر کو 8 ڈالر دینا ہوں گے۔