پی سی بی نے سلیم ملک کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لیSeptember 14, 2020ویب ڈیسک0 لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔