اگر صورتحال سنگین ہوجاتی ہے تو ایم کیو ایم تمام ضرورت مندوں میں اجناس تقسیم کریگی، خالد مقبول صدیقی
ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وفد نے ان ہاؤس تبدیلی سمیت کئی آپشن ایم کیو ایم کے سامنے رکھے
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے جو سوالات کیے تھے ان کے جوابات مانگے ہیں۔
خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفیٰ واپس لینے کا تاثر غلط ہے، ترجمان ایم کیو ایم
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے لیکن ہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت وفد سے مذاکرات حوصلہ افزا رہے ہیں، ہم سندھ کے شہریوں کا کیس لڑ رہے ہیں۔
جہانگیر ترین کی قیادت میں پرویز خٹک اور اسد عمر پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر سے ملاقات کرے گا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا استعفی وزیراعظم ہاؤس کو ابھی تک موصول نہیں ہوا، ذرائع
ایم کیو ایم نے اسد عمر کی یقین دھانی کے باوجود اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا، ذرائع
وفاقی وزیر کی حیثیت سے خالد مقبول صدیقی کو بہت پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا بلکہ انہیں وزارت لینی ہی نہیں چاہیے تھی۔
قومی اسمبلی میں متحدہ کی کل سات تشستیں ہیں، علیحدگی کی صورت میں حزب اختلاف مضبوط ہوجائے گی
حکومت قائم اور مضبوط ہے ، رانا ثناللہ اپوزیشن میں ہے وہ تو حکومت جانے کی بات ہی کریں گے، شفقت محمود
کراچی پیکیج کے ترقیاتی منصوبوں پر کام سے شہریوں کو درپیش مشکلات کا بھی ازالہ کیا جائے گا، اسد عمر
کراچی میں آبادی کے اعداد و شمار میں دھاندلی کی گئی اور شہر کی آبادی کو کم دکھاکر نمائندگی کو کم کیا گیا، خالد مقبول صدیقی
‘خواب دیکھنے پر کوئی پابندی ہے اور نہ ہی خواہشات پر کوئی ٹیکس لگاہے۔‘














