چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہو بھی جائے تو نااہلی ختم نہیں ہو گی، سینئر ایڈووکیٹ و قانونی ماہر
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہو بھی جائے تو نااہلی ختم نہیں ہو گی، سینئر ایڈووکیٹ و قانونی ماہر
ریٹائرڈ ججز اور ریٹائرڈ آرمی افسران کو سرکاری عہدہ نہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، بار کونسلز کے نمائندگان کے اجلاس کے بعد حسن رضا پاشا کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو