درخواست گزار دوسری قسط کی ادائیگی کے وقت پیکیج تبدیل کروا سکیں گے
نصف حج اخراجات پہلی قسط کے طور پر وصول کئے ، ترجمان وزارت مذہبی امور
اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 11 تا 16 اگست جاری رہے گی
درخواستوں کی وصولی 11 سے 16اگست تک جاری رہے گی
کوشش کر رہے ہیں اس سال حج اخراجات 11 لاکھ سے کم ہوں ، وزارت مذہبی امور
حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جائینگی ، وزارت مذہبی امور
ریگولر اسکیم میں پہلی بار درخواست دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ترجیح دی جائے گی
سرکاری سکیم کے تحت عازمین سے 3 اقساط میں رقم وصول کی جائے گی
حج کوٹے میں سے 15727 سعودی عرب کو واپس کرنے کا امکان
27 نومبر سے اب تک صرف 16300 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ، ذرائع
گور نمنٹ اسکیم کے تحت در خواستوں کی وصو لی کی آخری تاریخ میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے
6دن میں ملک بھر سے صرف چھ ہزار حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں
آڈیٹر جنرل نے معاملہ رہنمائی کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل یا فیڈرل شریعت کورٹ کو بھجوانے کی سفارش کی ہے
حج درخواستوں کی وصولی اب آٹھ مارچ تک جاری رہے گی۔
شہری چھ مارچ تک درخواستیں بینکوں میں جمع کرا سکیں گے جس کے لیے خصوصی کاؤنٹرز بھی قائم کردیے گئے ہیں











