مصر: السیسی کو 2034 تک صدر رہنے کا اختیار مل گیاFebruary 15, 2019ویب ڈیسک0 آئینی ترمیم کی حمایت میں 485 ووٹ ڈالے گئے جب کہ صرف 14 ارکان نے ترمیم کی مخالفت کی۔