کے ایم سی کی عرضی منظور: کراچی سے تجاوزات ملبہ اٹھنے کا امکانJanuary 30, 2019ساجد اعوان0 کے ایم سی کی جانب سے حکومت سندھ کو عرضی بھیجی گئی تھی کہ ملبہ اٹھانے کے لیے 20 کروڑ روپے کی رقم درکار ہے۔