مراد سعید بازی لے گئے، کارکردگی میں پہلا نمبرFebruary 10, 2022ویب ڈیسک0 10 بہترین وزرا میں اسد عمر کی وزارت پلاننگ دوسرے پر رہی جنہیں تعریفی سند تفویض کی گئی