اداکارہ صوفیہ مرزا کا بیٹیوں کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوعJanuary 28, 2021شاکر محمود اعوان0 عدالت نے بچیوں کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک ہفتے میں رپورٹ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کر دی