نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔
نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ابھی گن اونرشپ کے لیے مزید تفصیلات درکارہیں۔کیبنٹ منسٹرز نے اصولی طور پر اسلحے کے قانون کو سخت کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔