وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات بارے اہم اجلاسSeptember 5, 2019ریحان سید0 چیئرمین ایف بی آر نے وزیرِ اعظم کو گزشتہ ایک سال کی کارکردگی اور اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔