کنونشن میں شرکت کرنیوالے اوورسیز پاکستانیوں کو ریاستی مہمان کا درجہ دینے کا فیصلہApril 13, 2025ویب ڈیسک0 استقبال کیلئے ایئرپورٹس پر خصوصی انتظامات ، بیرون ملک پاکستانی ہمارے دل کے قریب ہیں ، وزارت اوور سیز پاکستانیز