موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں، پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بحث ومباحثے سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ترقیافتہ ممالک آگے بڑھیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جنرل اسمبلی سے خطاب