پاکستان سمیت اکثر ممالک میں اسٹرا بیری مون کا دلکش نظارہJune 24, 2021ویب ڈیسک0 زمین سے فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے عام دن کے مقابلے میں چاند زیادہ بڑا، روشن، چمکدار اور گلابی مائل دکھائی دے رہا ہے، ماہرین فلکیات