اسلام آباد میں مندر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے ریسرچ ونگ کو بھیجا گیا قبلہ ایازOctober 21, 2020ویب ڈیسک0 چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل مندر کی تعمیر کے معاملے پر بین الاقوامی اور آئینی تناظر میں اپنی سفارشات دے گی