اسلام آباد: دن دیہاڑے ڈکیتی،ملزمان جنرل اسٹور سے نقدی لوٹ کر فرارOctober 4, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد سیکٹر جی سکس میں کوآپریٹویو مارکیٹ بازار میں جنرل اسٹور میں دو ملزمان نے ڈکیتی کی ہے۔