زینب الرٹ بل منظور، اطلاق صرف اسلام آباد میں ہوگاJanuary 10, 2020فیضان خان0 حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے