امریکہ نے پاکستان کیلئے فوجی تربیت کا پروگرام بحال کر دیاDecember 20, 2019ویب ڈیسک0 یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اس سال ہونے والی ملاقاتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔