وزیر خارجہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضوں میں بے پناہ اضافہ کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ ہوں گے۔
مختلف ریلوے اسٹیشنزپرپیپلزپارٹی کے کارکنان بلاول بھٹو کا استقبال کریں گے، جن سے وہ خطاب بھی کریں گے




