فرانس میں اسٹراس برگ فائرنگ کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکDecember 14, 2018ویب ڈیسک0 پولیس اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر ملزم کو روکا اور تفتیش کرنے کی کوشش کی تو ملزم نے فائرنگ شروع کردی۔