قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی سربراہی حکومت کو دینے پر اتفاقDecember 19, 2018ریحان سید0 رانا تنویر نے بتایا ہے کہ ہمارے حساب سے اپوزیشن کے حصے میں 19 کمیٹیاں آتی ہیں جب کہ حکومت کہتی ہے کہ اپوزیشن کے حصے میں 17 کمیٹیاں آتی ہیں