پنجاب میں دو آئی جی اور چیف سیکرٹری، پی ٹی آئی نے ٹوئٹ ہٹادیDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 ٹویٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا