امن معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد کریں گے، ترجمان افغان طالبانMarch 4, 2020ابراہیم راجا0 معاہدے پرعملدرآمد کا مقصد افغانستان میں امن لانا ہے، چاہتے ہیں اس کے ذریعے افغانیوں کو ان کے بنیادی حقوق ملیں، سہیل شاہین