شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی درخواست پر 5 جون کو ایف آئی اے آفس بلایا گیا ہے۔
پیس کا کوئی نعم البدل نہیں، فاسٹ باؤلر کو خود پر یقین رکھنا چاہیے، راولپنڈی ایکسپریس
میں شعیب اختر اور تفضل رضوی کے درمیان معاملات حل کرانے کیلئے تیار ہوں، سابق کپتان
صرف رکی پونٹنگ ہی میرا یہ اسپیل کھیل سکتے تھے وہ سب سے بہادر کھلاڑی تھے،شعیب اختر
جب بھی پاک بھارت کرکٹ میچوں کی بات آتی ہے تو سیاست شروع کر دی جاتی ہے جو کہ کافی مایوس کن ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران محمد حفیظ کی وکٹ لے کر بہت خوشی محسوس ہوئی، عاکف جاوید
موٹرسائیکل پر پانچ لوگوں کا سفر کرنا آپ یا آپ کے بچوں کے لیے محفوظ نہیں ہے،سابق فاسٹ باولر
آج کل کے بچوں کا لگتا ہے کہ وہ میرے پیس کو چلینج کر سکتے ہیں اب میں انہیں بتاؤ گا کہ تیز باولنگ کہتے کسے ہیں، اسپیڈ اسٹار






