قومی اسمبلی اجلاس، انسانی حقوق کے دن کے حوالے سے قرارداد منظورDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 اسکولوں میں ڈرگز استعمال کرنے کے حوالے سے وزیر داخلہ شہریار آفریدی کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں نے تنقید کی اور حکومت کو غلط اعداد و شمار جاری کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا