نیب نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری کھول دیMarch 19, 2019فیضان خان0 شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم کا جہاز استعمال کرنے کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔