سینیٹ الیکشن: بلوچستان کے 35 امیدواروں کے کاغدات نامزدگی منظور، 6 کے مستردFebruary 18, 2021ایوب ترین0 مسترد ہونے والے درخواستوں پر اپیلوں کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے ٹربیونل جج ہاشم کاکڑ 20 فروری سے کرینگے