بھارتی عدالت نے پاکستانی خاتون راحیلہ وکیل کی گواہی کی درخواست بھی رد کر دی۔
لاپتہ پاکستانی کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے۔
بھارتی کی قومی تفتیشی ایجنسی نے اس مقدمہ میں سوامی اسیم آنند سمیت بعض انتہا پسندوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے
سمجھوتہ ایکسپریس بحال ہونے پرمسافروں نےسکھ کاسانس لیا۔150 یاتری بھارت جبکہ بارہ مسافر بخیریت پاکستان پہنچ گئے ہیں
سمجھوتہ ایکسپریس تاحکم ثانی بند کی گئی ہے۔



