سی ویو پر آئے میاں بیوی پر پولیس کا تشدد، 2پولیس اہلکار نوکری سے فارغMarch 12, 2019عاصم بھٹی0 سی ویو پر پولیس اہلکاروں نے تفریح کے لیے آئے جوڑے سے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر قانون حرکت میں آ گیا۔