پاکستانی فلپائن کا غیرضروری سفر نہ کریں،قومی ادارہ صحتFebruary 8, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیرکا بیان فلپائن میں خسرے کی وبا شدت اختیار کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔