قومی مرکز برائے موسمیات کی جانب سے تفصیلی رپورٹ جاری
پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھندکا امکان ہے
خیبر پختونخوا میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں مو سم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پربارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
لہہ میں درجہ حرارت منفی 3 ، اسکردو صفراورکالام می ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات
مری،گلیات ،کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے
آج شام سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری 9 اکتوبر کو رات کے وقت شروع ہونے کا امکان
بگروٹ8، کالام 2، بابوسر، دروش، گلگت اور گوپس میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
پیر کے روز کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات









