کسٹمز ذرائع کے مطابق قبضے میں لیے گئے سامان میں بھاری تعداد میں ممنوعہ اشیاء بھی شامل ہیں
کسٹمز ذرائع کے مطابق قبضے میں لیے گئے سامان میں بھاری تعداد میں ممنوعہ اشیاء بھی شامل ہیں
پی آئی بی کالونی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے اور پانچ مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے