ایوان میں نماز: حکومتی ارکان کی قرارداد سے متفق نہیں، فوادMarch 8, 2019ویب ڈیسک0 جس طرح فیصل واڈا کے معاملہ پر ارکان نے مذہبی کارڈ استعمال کیا اسی طرح حکومتی ارکان نے بھی وہی کیا، وزیر اطلاعات