چار کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیراعظمDecember 13, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔