دہری شہرت کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، سپریم کورٹDecember 26, 2018اجلال حیدر0 وزیراعظم کے معاون خصوصی کے خلاف درخواست کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری اپنے عہدے پر کام کر سکتے ہیں