کراچی میں نیو ایئرنائٹ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکامDecember 30, 2018محمد عارف0 پی آئی بی کالونی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے اور پانچ مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے