کوشش کریں گے اب مقامی کھلاڑیوں کو موقع دیں، جاوید آفریدی
امید ہے اگلے میچوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔
میرے پاس خود کو ٹیم میں منتخب کرنے کا بھی اختیار ہے، سیمی
ملتان کی جانب سے معین علی اور کپتان شان مسعود کی نصف سنچریاں، عمران طاہر کی تین وکٹیں
اس مرتبہ پی ایس ایل پاکستان کے چار بین الاقوامی میدانوں پر ہونے جارہا ہے۔ وسیم خان
پشاور زلمی کی جانب سے دیئے گئے 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 16 ویں اوور میں 142 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے نام ٹویٹ میں انہیں ایک بار پھر خوش آمدید بھی کہا۔
گلوبل زلمی لیگ میں شریک ٹیموں جن میں چین ، لندن، وکٹوریہ زلمی کلبز شامل ہیں ،کی سرگرمیاں جاری ہیں
یلو اسٹروم نے سات میچ کھیل کر پانچ میں فتح حاصل کی
گلیڈی ایٹرز کی جانب سے رائلی روسو نے 35 اور شین واٹسن نے 33 رنز اسکور کئے
ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی
پشاور زلمی نے ڈیویڈ ملان اور کرس جورڈن کی جگہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنز اور انگلینڈ کے فاسٹ باولر تائمل ملز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے
اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دی
پشاور زلمی کی جانب سے عمر امین نے انتہائی عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے دس چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 61 رنز اسکور کئے
پہلا میچ کراچی اور ملتان کے مابین دن 4:30 شروع ہو گا، جبکہ دوسرا میچ پشاور اور کوئٹہ کے مابین رات 9.00 بجے کھیلا جائے گا














