حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہو گئےApril 20, 2019طارق ملک0 شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر پشاور سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔